• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینی طلبا اور غاصب صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں

جمعرات 23-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6509
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس میں واقع القدس یونیورسٹی پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملے میں کئی طلبا زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بدھ کی شام بیت المقدس میں ابودیس کے علاقے میں واقع القدس یونیورسٹی پر حملہ کر دیا جہاں فلسطینی طلبا سے ان کی جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر دی جس میں کئی طلبا زخمی ہو گئے۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی طلبا کے خلاف آنسو گیس کا بھی استعمال کیا جس میں کئی طلبا کی حالت بگڑ گئی۔

صیہونی فوجیوں کی جانب سے اس اقدام کا مقصد القدس یونیورسٹی کو بند کرانا تھا۔

اس سے قبل بھی صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور بیت المقدس کی مختلف یونیورسٹیوں کو بارہا اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیل نے فلسطینیوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے گذشتہ سال سے اپنے نسل پرستانہ حملے تیز کر دیئے ہیں۔

ان حملوں میں اب تک کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینی طلبا اور غاصب صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.