• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی دکان پر یہودی شرپسندوں کا قبضہ

بدھ 25-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5786
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’عقبہ الخالدیہ‘ کے مقام پر واقع ایک فلسطینی دکان پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی شرپسندوں نے پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں ’نورہ صب لبن‘ فلسطینی خاندان کی ملکیتی دکان پر دھاوا بولا اور اس میں توڑپھوڑ کے بعد دکان پر قبضہ کرلیا۔

دکان کے مالک رافت صب لبن نے بتایا کہ منگل کے روز علی الصباح یہودی شرپسندوں کی ایک ٹولی نے ان کے گھر سے متصل دکان میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ یہودی آباد کار دکان کی دیوار توڑ کراندر گھسے۔ انہوں نے بتایا کہ دکان کئی سال سے خالی اور بند پڑی ہے اور یہودی متعدد بار اس پرقبضے کی کوشش کرچکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ دکان کی ملکیت کا  کیس اسرائیلی سپریم کورٹ میں زیرسماعت رہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل اسرائیلی عدالت نے حکم دیا تھا کہ دکان کے مالک اس دکان کو 10 سال تک اپنے پاس رکھیں اور اس کے بعد اسے یہودی آباد کاروں کے حوالے کردیا جائے۔

رافت لبن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور بارڈر فورسز ان کی املاک پر یہودیوں کے قبضے میں معاونت کررہی ہیں۔ یہودی شرپسند پرانے بیت المقدس شہر میں املاک کے فلسطینی مالکان کو ان کی جائیدادوں سے محروم کرنے کی سازشیں کررہے ہیں۔  ان سازشوں میں اسرائیلی پولیس، حکومت اور صہیونی عدالتیں بھی برابر کی شریک ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینی شہری کی دکان پر یہودی شرپسندوں کا قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.