• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مزید دو مکان مسمار کردیے گئے

بدھ 19-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6848
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرقی قصبے جبل المکبر میں فلسطینی شہریوں کےدو مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرڈالے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’وادی حلوہ ۔ سلوان‘ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز صہیونی انتظامیہ نے جبل المکبر کالونی میں محمد امین شقیرات اور عمار سلامہ حدیدون کے مکانات کا محاصرہ کرنے کے بعد انہیں بھاری میشنری کی مدد سے ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔

سلامہ حدیدون نے بتایا کہ انہیں اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے مکان خالی کرنے کا کوئی پیش گی نوٹس نہیں ملا۔ وہ سنہ 2011ء سے پانچ بچوں کے ہمراہ اسی مکان میں رہ رہے تھے۔

مکان سے محروم کیے گئے دوسرے فلسطینی شہری محمد امین نے بتایا کہ اس نے اپنے مکان کی تعمیر پر 27 ہزار 475 امریکی ڈالر کے برابر رقم خرچ کی تھی۔ اس کا مکان دو کمروں، کچن اور باتھ روم پر مشتمل تھا۔ قابض صہیونی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ اس نے یہ مکان بغیر اجازت کے تعمیر کیا تھا۔ مکان کی مسماری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 10  افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینیوں کے مزید دو مکان مسمار کردیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.