• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں

منگل 03-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8768
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم شعفاط پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کےدرمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج کی بھاری نفری نے منگل کے روز شعفاط کیمپ کا محاصرہ کیا اور کیمپ پر فائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ، دھواں چھوڑنے والے بم اور صوتی بم پھینکے۔ دوسری جانب کیمپ میں موجود شہری صہیونی فوج کی جارحیت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوج اور پولیس پر سنگ باری کی اور ان پر پٹرول بم پھینکے۔

مقامی طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے دھاتی گولیوں کی بوچھاڑ سے ایک بچے سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ بچی کی آنکھ میں دھاتی گولی لگی ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ دھاتی گولیوں سے زخمی ہونے والے دو دیگر نوجوانوں کو بھی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان کئی گھنٹے تک آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینیوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.