• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے وسیع وعریض معبد کی قیام کی تیاری

اتوار 17-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9550
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک وسیع وعریض صیہونی معبد کے قیام کے حکومتی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت اور بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے القس میں جبل زیتون کی چوٹی پر راس العامود کے قریب ایک وسیع وعریض معبد کے قیام پر کام شروع کیا ہے۔

عبرانی جریدے کے مطابق مذکورہ معبد کے لیے 2000 مربع میٹر کی جگہ مختص کی گئی ہے۔ اس کی تکمیل پر 1ارب شیکل کی رقم خرچ کی جائے گی۔ رقم کا زیادہ تر حصہ فنڈ ریزنگ ذریعے جمع کیا  جائے گا۔

مغربی صیہونی گروپ ’اشکنزئی‘کے لیے تعمیر کیے جانے والے اس معبد کے دو الگ الگ بلاک ہوں گے جن کی چار منزلیں ہوں گی۔ ان میں سے ایک حصہ مشرقی صیہونیوں سفردیم کے لیے مختص کیا جائے گا۔ اسی صیہونی عبادت گاہ میں ایک مذہبی درسگاہ بھی قائم کی جائے گی جہاں صیہونی طلباء کو مذہبی تعلیمات دی جائیں گی۔

یہ معبد معالیہ زیتیم کالونے کے اندر ہوگا۔ اس کالونی میں 130 صیہونی خاندان آباد ہیں۔ اس عبادت گاہ کو قرب وجوار میں موجود دیگر کالونیوں کے صیہونی بھی استعمال کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے وسیع وعریض معبد کی قیام کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.