• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونی میراتھن دوڑ، فلسطینی شہری سراپا احتجاج

ہفتہ 18-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6458
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکومت کے مشرقی بیت المقدس میں متنازع  اور اشتعال انگیز میراتھن دوڑ کے مقابلے کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور انہوں نے میراتھن دوڑ کی آڑ میں القدس کو یہودیانے کی سازشوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں میراتھن دوڑ کا اہتمام نام نہاد اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے کیا گیا تھا۔ میراتھن دوڑ کی آڑ میں مشرقی بیت المقدس میں رہنے والے ہزاروں فلسطینیوں کو گھروں میں محصور کردیا گیا تھا۔ صہیونی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جس نے صہیونی آبادکاروں اور بیرون ملک سے آئے صہیونی سیاحوں کو فول پروف سیکیورتی مہیا کی۔

اس موقع پر فلسطینی شہریوں نے قومی پرچم ، کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر صہیونی میراتھن دوڑ کے خلاف شدید نعرے درج تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صہیونی میراتھن دوڑ، فلسطینی شہری سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.