• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش

جمعرات 26-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5803
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ شام مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے تیزی رفتار کار سے یہودی فوجیوں کو کچلنے کی کوشش کی تھی تاہم اس واقعے میں کوئی اسرائیلی فوجی زخمی نہیں ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام بیت المقدس کے شمال مشرق میں قائم ’حزما‘ چیک پوسٹ پر سے گذرتے ہوئے ایک فلسطینی نے اپنی کار تلے یہودی فوجیوں کو کچلنے کی کوشش کی تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کی کار پر فائرنگ کی  مگر وہ کار کوتیزی کے ساتھ بھگا کر لے گیا۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ مشکوک کار کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم اس کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.