• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اذان پر پابندی، نسل پرستانہ اقدام ہے، مسجد الاقصی کے خطیب

جمعہ 04-11-2016
in فلسطین
0
0Pala1730
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس میں اذان پر پابندی عائد کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اذان ایک اسلامی عمل ہے جس کی آواز، قیامت تک بیت المقدس کی فضا میں گونجتی رہے گی۔

واضح رہے کہ بدھ کے روز بیت المقدس کے صیہونی علاقوں کے میئر نے صیہونی پولیس اہکاروں سے بقول ان کے اذان سے ہونے والے شور شرابے کو ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ اس اقدام کے لئے صیہونی ذرائع ابلاغ نے مدتوں سے ماحول بنا رکھا تھا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ صبح کی اذان سے غاصب صیہونی آباد کاروں کو تکلیف پہنچتی ہے۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں غیرقانونی طور پر پندرہ بستیاں تعمیر کر رکھی ہیں جن میں کم سے کم دو لاکھ دس ہزار صیہونی شہری آباد ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں دسیوں مسجدیں واقع ہیں جن میں سے بعض مساجد، صدیوں سال پرانی ہیں۔ ان علاقوں میں تین لاکھ سے زیادہ فلسطینی عوام زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اذان پر پابندی، نسل پرستانہ اقدام ہے، مسجد الاقصی کے خطیب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.