• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: فلسطینیوں کی سنگ باری سے تین یہودی آباد کار زخمی

بدھ 19-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4740
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقس میں فلسطینی مظاہرین کی سنگ باری سے تین یہودی آباد کار زخمی ہوگئے۔ سنگ باری سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہریوں کی جانب سے مشرقی بیت المقدس میں الطور کالونی میں سنگ باری کا نشانہ بنایا۔ سنگ باری سے تین یہودی آباد کار زخمی ہوگئے۔

الطور کالونی میں یہودی آباد کاروں کی گاڑی پر سنگ باری کے بعد اسرائیلی بارڈر فورسز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔ اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگئی اور شہریوں کو آمد ورفت میں بھی سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اسرائیلی فوج نے سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں شہریوں کی تلاش میں گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں گھس کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: فلسطینیوں کی سنگ باری سے تین یہودی آباد کار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.