• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: فدائی حملے میں فلسطینی شہید، دو اسرائیلی فوجی زخمی

پیر 13-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6409
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں سوموار کو ایک فلسطینی شہری کے فدائی حملے میں دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی جب کہ حملہ آور شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتوم ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ ایک فلسطینی نوجوان نے بیت المقدس میں باب الاسباط کے مقام پر باڈر سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر چاقو سے قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے جب کہ فوجیوں کے جوابی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق شہید فلسطینی نوجوان کی شناخت ابراہیم محمود مطر کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 25 سال اور تعلق جنوب مشرقی بیت المقدس کے جبل مکبر سے ہے۔ اسرائیلی پولیس نے شہید فلسطینی نوجوان کی والدہ اور والد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کے زخمی ہونے کے بعد مقامی فلسطینیوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر خون میں لت پت نوجوان کی مدد کی کوشش کی۔ فلسطینی نمازیوں کی بڑی تعداد بھی جائے وقوعہ پر پہنچی مگر اسرائیلی فوجیوں نے کسی بھی فلسطینی کو تڑپتے  نوجوان کی مدد سے روک دیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینی نوجوان جام شہادت نوش کرگیا۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کسی فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہادت کی تصدیق نہیں کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: فدائی حملے میں فلسطینی شہید، دو اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.