• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے گھر میں اسلحہ چھپانے کے الزام میں فلسطینی گرفتار

ہفتہ 17-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10207
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا اور دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین شہری کے گھر کے صحن میں چھپایا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بیت المقدس میں گھر میں اسلحہ چھپانے میں ملوث فلسطینی کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے مبینہ طورپر فلسطینی شہری کے گھر سے برآمد ہونے والے ہتھیار دکھائے ہیں۔

خیال رہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے غرب اردن اور بیت المقدس میں  نہتے فلسطینیوں کے خلاف روز مرہ کی بنیاد پر شہریوں کو حراست میں لے کر اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے گھر میں اسلحہ چھپانے کے الزام میں فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.