• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کا سلوان میں داخلہ، چھاپے

پیر 10-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7793
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے انٹیلی جنس اور بلدیہ کے اہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلوان پر دھاوا بول دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی گھروں اور دکاںوں کی تصاویر لے لیں اور قصبے کی متعدد دکانوں کر مسمار کرنے کے نوٹس تھما دئیے۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ کچھ دنوں کے دوران اسرآئیلی فوج نے سلوان کے علاقے میں چھاپوں اور فلسطینی عوام کو ہراساں کرنے کے اقدامات میں تیزی لے آئے ہیں۔

اسرائیلی پولیس بیت المقدس کے مضافات میں موجود عرب علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر داخل ہوکر فلسطینیوں کی زندگی میں خلل ڈالتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی فوج کا سلوان میں داخلہ، چھاپے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.