• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کا تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا

منگل 14-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6413
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے جنوب مشرقی قصبے جبل المکبر میں شہید فلسطینی ابراہیم مطر کی تعزیت میں لگایا گیا تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید ابراہیم المطر کی تعزیت کے لیے جبل المکبر کے مقام پر ایک تعزیتی کیمپ لگایا گیا تھا جس میں شہید کے اہل خانہ سمیت دیگر شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے تعزیتی کیمپ پر دھاوا بولا اور کیمپ کی توڑپھوڑ کے بعد وہاں پر موجود عزہ داروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ فلسطینی نوجوان ابراہیم المطر کو گذشتہ روز علی الصباح مسجد اقصیٰ میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد گھر واپس جاتے ہوئے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ المطر نے صہیونی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی جس پر اسے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کا تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.