• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس:حماس رہنما نو ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا

جمعرات 15-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7520
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی کارکن اور اسلامی تحریک مزاحمت کے مقامی رہنما کو نو ماہ کے بعد جیل سے رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس کے رہائشی عبدالرحمان عویس کو ان کی سزا مکمل ہونے کے بعد جیل سے رہا کیا گیا۔

عبدالرحمان عویس کو اسرائیلی پولیس نے 25 جنوری 2011ء کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کی پاداش میں حراست میں لیا۔ ان پر حماس سے تعلق کا بھی الزام عاید کیا گیا۔ تین ماہ تک قید رکھنے کے بعد صہیونی فوج نے انہیں گھر پرنظر بند رکھنے اور دو سال کے بعد بیت المقدس سے بے دخل کرنے کی شرط پر رہا کیا۔ مگر دو سال کے بعد انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا  اور انہیں نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس:حماس رہنما نو ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.