• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بہادر فلسطینی لڑکی نے اسرائیلی خاتون پولیس اہلکارہ کی پٹائی کردی

جمعہ 15-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9522
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق فلسطینی شہری اپنی عزت اور جان کے دفاع میں صیہونی فوجیوں اور پولیس کے وحشیانہ تشدد پر جوابی کارروائی پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

گذشتہ روز بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کےخلاف احتجاج شروع کیا تو صیہونی پولیس نے نہتے مظاہرین پرتشدد شروع کردیا۔ ایک صیہونی خاتون اہلکار فلسطینی خواتین کو گھیسٹنے لگی تو ایک بہادر فلسطینی بیٹی نے صیہونی اہلکارہ کے ہاتھوں تشدد کا مقابلہ کرتے ہوئے خاتون پولیس اہلکار کی پٹائی کردی۔

ایک نہتی فلسطینی لڑکی نے بزدل صیہونی اہلکارہ کو زمین پر پٹخ دیا۔ بعد ازاں اسرائیلی فوجیوں نے زمین پر گری پولیس اہلکارہ کو اٹھانے میں اس کی مدد کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبہادر فلسطینی لڑکی نے اسرائیلی خاتون پولیس اہلکارہ کی پٹائی کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.