• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی کی فوری رہائی کیلئے اسرائیلی عدالت میں درخواست دائر

اتوار 13-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5008
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اس کی خاتون وکیل نے اسرائیلی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں  بھوک ہڑتالی قیدی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں’’شہداء فاؤنڈیشن‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 48 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر انس شدید کو حالت خراب ہونے کے بعد ’’اساف ھروفیہ‘‘  اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ ان کی خاتون وکیل نے اسرائیلی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں اپیل کی گئی ہے کہ اسیر انس شدید کی فوری رہائی کا حکم جاری کیا جائے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ دو ماہ سے زائد عرصے سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی انس شدید کا وزن آدھے سے بھی کم رہ گیا ہے اور ان کی بینائی بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور صہیونی انتظامیہ اسیر کے علاج معالجے اور اس کی بھوک ہڑتال کے معاملے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر انس شدید کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے دورا قصبے سے ہے۔ اسے صہیونی فوج نے 2 اگست 2016ء کو حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا تھا۔ گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے اس نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی کی فوری رہائی کیلئے اسرائیلی عدالت میں درخواست دائر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.