• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی دومیٹر کوٹھڑی میں بند، کپڑے تک چھین لیے گئے

بدھ 07-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5255
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ ، فوج اور سیکیورٹی اداروں نے انتظامی حراست کے خلاف بہ احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر عمار الحمور پر سخت دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ وہ اپنے مطالبات پورے ہونے سے قبل ہی ہڑتال ختم کردیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب خالد محاجنہ نے بتایا کہ 17 دنوں سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر عمار الحمور کو صہیونی انتظامیہ نے گذشتہ روز انتقامی پالیسی کے تحت جزیرہ نما النقب کی جیل سے ’’عسقلان‘‘ جیل منتقل کیا ہے جہاں اسے قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے مندوب کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام بھوک ہڑتالی اسیر عمار الحموری پر مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دیں۔

المحاجنہ نے بتایا کہ زیرحراست بھوک ہڑتالی الحموری کی 17 دنوں سے جاری بھوک ہڑتال کے نتیجے میں اسیر کا وزن 13 کلو گرام کم ہوگیا ہے۔ اس کے پیٹ میں بھی تکلیف ہے۔ صہیونی حکام نے اسیر کو دو مربع میٹر کی کوٹھڑی میں بند رکھا ہے جہاں الگ سے بیت الخلا کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔ اسیر پر دباؤ بڑھانے کے لیے اس کے کپڑےاور دیگر ضروری سامان تک واپس لے لیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ اسیر الحمور کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے  اور وہ 6 فروری 2016ء سے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی دومیٹر کوٹھڑی میں بند، کپڑے تک چھین لیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.