• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر حالت تشویشنان ہونے کے بعد اسپتال منتقل

جمعہ 21-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6871
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ پانچ روز سے جاری اجتماعی بھوک ہڑتال کے دوران ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کی حالت بہ تدریج خراب ہونے لگی ہے۔ گذشتہ روز ایک بھوک ہڑتالی اسیر سعید مسلم کو ’برزلائے‘ اسپتال منتقل کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کی صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ اطلاعات کمیٹی کا کہنا ہے کہ ’عسقلان‘ جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی سیعد مسلم کی حالت خراب ہونے کے بعد اسے گذشتہ روز جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ مسلم عارضہ قلب کا بھی شکار ہیں اور بھوک ہڑتال کے باعث ان کی حالت تیزی کے ساتھ خراب ہونے لگی ہے۔

اطلاعات کمیٹی اور فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ ایالون جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے کمال ابو وعر کو بھی الرملہ اسپتال منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ جب کہ سایر سمیر غیث کو جیل سے کسی نامعلوم مقام پر پر منتقل کیا گیا ہے۔ اس کی حالت کی بھی کافی خراب ہوچکی ہے۔ ھداریم، نفحہ، جلبوع اور عسقلان جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی طبی حالت کے خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اسیران نے گذشتہ 17 اپریل کو صہیونی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ یہ بھوک ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ اب تک 1500 فلسطینی اسیران اجتماعی طور پر بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر حالت تشویشنان ہونے کے بعد اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.