• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیران نے صہیونی فوج کی رہائی کی مشروط پیشکش مسترد کردی

اتوار 04-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5223
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی شہریوں انس شدید اور احمد ابو فارہ نے صہیونی حکام کی طرف سے رہائی کی مشروط پیشکش مسترد کردی ہے۔ دونوں بھوک ہڑتالی اسیران کا کہنا ہے کہ وہ رہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے انس شدید اور احمد ابو فارہ کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے یہ پیشکش کی تھی اُنہیں موجودہ بھوک ہڑتال کے ختم ہونے کے بعد مزید چارماہ تک انتظامی حراست قید کاٹنے کے بعد انہیں رہا کیا جائے گا جب کہ ان کی موجودہ انتظامی حراست آئندہ ماہ جنوری کے آخر میں ختم ہو رہی ہے۔ صہیونی حکام موجودہ حراست کے ختم ہونے کے بعد مزید چا ماہ تک انہیں قید میں رکھنا چاہتے ہیں۔ اسیران انس شدید اور ابو فارہ نے صہیونی انتظامیہ کی شرائط مسترد کردی ہیں۔

اسیران کی خاتون وکیل احلام حداد نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اسیران کو پیش کش کی تھی انس شدید اور احمد ابو فارہ کو مئی 2017ء کو رہا کیا جائے گا تاہم اسیران کا کہنا ہے کہ وہ رہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ احمد ابو فارہ اور انسد شدید 71 دن سے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی سپریم کورٹ نے دونوں اسیران کی  انتظامی قید معطل کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی اسیران نے صہیونی فوج کی رہائی کی مشروط پیشکش مسترد کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.