• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیران سنگین جرائم کے لیے قائم کردہ سیل میں منتقل

جمعہ 12-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7133
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور جارحانہ سلوک جاری ہے۔ گذشتہ روز ’ایچل‘ جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے کئی فلسطینی اسیران کو سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کے لیے بنائے گئے سیل میں ڈال دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کی بھوک ہڑتال کو فالو کرنے کرنے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایچل جیل میں قید بھوک ہڑتالی اسیر بلال عجارمہ کو 25 روز کے دوران کئی جیلوں میں منتقل کیا گیا۔ ایک سے دوسری جیل میں منتقلی کے ظالمانہ طرز عمل کے دوران اسیران کے ساتھ کھلے عام بدسلوکی کی جاتی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز کلب برائے اسیران کےایک مندوب نے بھوک ہڑتالی اسیر بلال عجارنہ سے ملاقات کی۔ عجارنہ نے بتایا کہ صہیونی جیل انتظامیہ نے اسے نفحہ جیل سے عسقلان جیل کے  قید تنہائی کے سیل میں منتقل کیا۔ اس کی تمام بنیادی ضرورت کی چیزیں اس سے چھین لیں۔ حتیٰ کہ کپڑے تک چھین لیے گئے۔

بعد ازاں 30 اپریل کو اسے ایچل جیل منتقل کیا گیا۔ اس کے ساتھ چار دوسرے بھوک ہڑتالی اسیران اکرم ابو بکر، محمود ابو سرور، وسیم الجلاد اور ایمن الشرباتی کو سنگین جرائم کے قیدیوں کے لیے قائم کردہ سیلوں میں ڈالا جہاں پر ہرطرف موذی کیڑوں اور گندگی کے سوا کچھ نہیں۔

خیال رہے کہ 17 اپریل کو 1500 فلسطینی اسیران نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ یہ ہڑتال آج 26 ویں روز میں داخل ہوچکی ہے۔
اس وقت بھوک ہڑتالی اسیران کےقافلے میں 1800 اسیران شامل ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی اسیران سنگین جرائم کے لیے قائم کردہ سیل میں منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.