• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بچوں کو سزائیں صہیونی عدالتوں کا دل پسند مشغلہ بن گی

پیر 07-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4942
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ ماہ اکتوبر کے دوران قابض صہیونی ریاست کی عدالتوں کی جانب سے فلسطینی بچوں کو قید اور جرمانوں کی سزاؤں کا سلسلہ جاری رہا۔ اکتوبر کے دوران کئی فلسطینی بچوں کو نام نہاد الزامات کے تحت قید اور جرمانوں کی سزائیں دی گئیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران اسرائیلی فوجی عدالتوں نے فلسطینی بچوں سے 54 ہزار شیکل رقم بہ طور جرمانہ بٹور لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں سنانا اسرائیلی فوجی عدالتوں کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔ اکتوبر کے دوران قابض صہیونی ریاست کی عدالتوں کی طرف سے 23 فلسطینی بچوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی گئیں۔ بچوں کو ایک ماہ سے 13 ماہ تک قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کے دوران اسرائیلی فوج نے 39 فلسطینی بچوں کوحراست میں لے کر عوفر نامی عدالت میں پیش کیا۔ دوران حراست بچوں کو زدو کوب کیا جاتا رہا اور انہیں جسمانی اور ذہنی تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی جیل عوفر اور ’’مجد‘‘ میں قید فلسطینی بچوں کی تعداد 145 تک جا پہنچی ہے جب کہ 213 بچوں کو سنگین جرائم کے لیے مختص قید خانوں میں ڈالا گیا ہے۔ درجنوں بچوں کو اکتوبر کے دوران گھروں پر نظر بندی کی سزائیں بھی دی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبچوں کو سزائیں صہیونی عدالتوں کا دل پسند مشغلہ بن گی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.