• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بن سلمان سعودی عرب میں اسرائیل کے ایجنٹ ہیں،جرنل فارن پالیسی

منگل 21-11-2017
in فلسطین
0
Gaza21Nov13
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فارن پالیسی جرنل نے اپنی ایک تحلیلی رپورٹ میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب میں اسرائیل کا ایجنٹ قراردیتے ہوئے کہاہےکہ نئے مشرق وسطیٰ علاقے سے متعلق سعودی واسرائیلی منصوبے کیلئے بن سلمان ایک قابل اعتماد عنصر ہیں۔

’’وال اسٹریٹج جرنل ‘‘نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب میں اسرائیل کا یجنٹ قراردیتے ہوئے لکھاہےکہ نئے مشرق وسطیٰ علاقے سے متعلق سعودی واسرائیلی منصوبے کیلئے بن سلمان ایک قابل اعتماد عنصر ہیں۔

وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں لکھاہےکہ اس لحاظ سے بن سلمان کو واشنگٹن اورتل ابیب کے پراکسی اورمشرق وسطیٰ علاقے میں ان کے اہم ہتھیار کے طورپر دیکھا جاسکتا ہے ۔

اخبار نے لکھاہےکہ امریکہ اوراسرائیل سعودی عرب میں بن سلمان کے اقتدار کو مضبوط بنانے کیلئے ایک دوسرے کےساتھ قریبی تعاون کررہےہیں کیونکہ بن سلمان نے یمن کو تباہ کرنے اورشام پر داعش کے ذریعے جنگ مسلط کرنے کے مغربی منصوبوں کو عمل جامہ پہنانے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے ۔

اخبار نے مذید لکھاہےکہ بن سلمان نے اسرائیل کی طرز پر لبنان کو بھی دھمکانا شروع کردیا ہے۔ادھر برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے رسمی طورپر سعودی بادشاہت کی بھاگ دوڑ سنبھال لیں گے، بادشاہت کی تاج پوشی کے بعد بن سلمان ایران اورمشرق وسطیٰ میں اپنے حریف اورتیل صنعت پر توجہ مرکوز کریں گے۔

واضح رہے کہ پانچ ماہ قبل سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ اپنے 32 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کا نیا ولی عہد مقررکیاتھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبن سلمان سعودی عرب میں اسرائیل کے ایجنٹ ہیں،جرنل فارن پالیسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.