• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بغیر کسی الزام کے اسرائیلی جیل میں قید ’یو این‘ اہلکار رہا

جمعہ 11-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8209
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ماہ قبل حراست میں لیے گئے اقوام متحدہ کے اہلکار کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 61 سالہ حمدان تمراز کو اسرائیلی فوج نے ایک ماہ قبل غرب اردن سے غزہ داخلے کے وقت بیت حانون گذرگاہ سے حراست میں لے لیا تھا۔ ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔ گذشتہ شام انہیں رہا کردیا گیا۔

خیال رہے کہ حمدان تمراز غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ’پیس اینڈ سیکیورٹی‘ ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر کام کرتےہیں۔

حمدان تمراز کے بیٹے خالد تمراز نے بتایا کہ ان کے والد کو گذشتہ روز جی سے رہا کرنے کے بعد غزہ کی پٹی بھیج دیا گیا ہے۔ خالد نے اپنے والد کی رہائی کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔

حمدان تمراز بدھ کو چپے سے غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔ انہوں نے اپنی رہائی کے حوالے سے ذرائع ابلاغ سے کسی قسم کی گفتگو نہیں کی۔

خیال رہے کہ ایک سال قبل اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ورلڈ ویژن‘ سے وابستہ ایک عہدیدار محمد الحلبی کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کو فنڈز فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبغیر کسی الزام کے اسرائیلی جیل میں قید ’یو این‘ اہلکار رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.