• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بزرگ فلسطینی سماجی کارکن القدس کے باب العامود سے بے دخل

جمعہ 26-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9977
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکام نے ایک بزرگ فلسطینی سماجی کارکن جواد صیام کو بیت المقدس میں باب العامود، شاہراہ صلاح الدین اور شاہراہ سلطان سلیمان میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر جواد صیام کو پر صیہونی ریاست مخالف سماجی اور ابلاغی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام ہے اور اس الزام میں انہیں القدس کے کئی علاقوں سے بے دخل کیا گیا ہے۔

ایک بیان میں جواد صیام نے بتایا کہ صیہونی پولیس نے انہیں گیسی غباروں کے ساتھ فلسطینی پرچم باندھ کر فضاء میں چھوڑنے کے الزام میں گرفتار کیا اور اس الزام میں ان سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ بعد ازاں انہیں پانچ ہزار شیکل کی ضمانت کے عوض رہا کیا گیا۔

صیام نے بتایا کہ ان کی گرفتاری امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ  القدس کے دوران  ان کی احتجاجی سرگرمیوں کی وجہ سے عمل میں لائی گئی۔ مائیک پینس نے تین روز قبل اسرائیل کے دورے کے موقع پر مسجد اقصیٰ کی مغربی دیوار’دیوار براق‘ کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر فلسطینیوں نے امریکی نائب صدر کی آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبزرگ فلسطینی سماجی کارکن القدس کے باب العامود سے بے دخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.