• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک اور شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی

منگل 18-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7889
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک اور فلسطینی نوجوان نے جنوب مغربی کنارے کے علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی کر کے دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوان نے یہ کارروائی الخلیل شہر کے بیت عنون ٹاؤن کے قریب انجام دی اور خود بھی شہید ہو گیا۔

مذکورہ فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد مقبوصہ فلسطینی علاقوں میں جاری صیہونیت مخالف تحریک انتفاضہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد تین سو انتالیس ہو گئی ہے۔

مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے در پے حملوں اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رہنے والے فلسطینیوں نے یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز کیا تھا۔

گزشتہ جمعے کو تین فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس شہر میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کر کے دو صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ تینوں فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیلی فوجیوں نے انتہائی وحشیانہ طریقے سے شہید کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایک اور شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.