• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انگور کے پتوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج مضمر!

منگل 17-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5692
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم بیرزیت یونیورسٹی کے محقیقین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ شامی انگورکے پتوں کے ذریعے پھیپھڑوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جامعہ بیرزیت سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر جمیل حرب نے بتایا کہ انگور کے پتھوں کے استعمال سے پھیپھڑوں کے سرطان کا موجب بننے والے بیکٹیریاز کو کچلنے میں مدد لی جاسکتی ہے۔

پروفیسر حرب کا کہنا ہے کہ انہوں نے چارسال قبل جامعہ بیرزیت کے بائیوکیمیکل کے طلباء نے شعبہ حیاتیات کے تعاون سے ایک نئی تحقیق پرکام شروع کیا تھا۔ یہ تحقیق جنین شہر میں قائم امریکی یونیورسٹی کے تعاون سے کی گئی۔ اس میں فلسطین میں کاشت کیے جانے والے’بیتونی‘ اور ’شامی‘ انگوروں کے پتوں کو بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیا گیا۔ تجربات سے ثابت ہوا کہ شامی انگور کے پتے پھیپھڑوں میں پیدا ہونے والے کینسر کے جراثیم کو پرورش پانے سے روکنے میں مدد دیتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے پتوں میں دو طرح کے خلیات پائے جاتے ہیں۔ ایک صحت مند خلیات اور دوسرے سرطانی خلیات۔ سرطانی خلیات پھیپھڑوں میں کینسر کو پیدا ہونے سے روکتے ہیں۔

ڈاکٹرحرب کا کہنا ہے کہ انگور کے پتوں کو بہ طور کینسر کے علاج کے استعمال کرنے کا یہ پہلا اور انتہائی کامیاب تجربہ ہے۔ اس تحقیقی رپورٹ کو جرمنی میں ماکس بلانک انسٹیٹیوٹ کے ہاں کی گئی ایک تحقیق سے تقویت ملتی ہے۔

فلسطینی ماہرین نے جامعہ بیرزیت میں 12 اقسام کے انگوروں کے پتوں کا استعمال کیا۔ ان میں فلسطین میں کاشت کیے جانے والے شامی انگور کے پتوں کو سرطان کی روک تھام میں معاون پایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانگور کے پتوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج مضمر!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.