• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انٹرپول کی رکنیت پر بات چیت کے لیے فلسطینی وفد کی انڈونیشیا آمد

پیر 07-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4940
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی فوج داری پولیس کے ادارے’’انٹرپول‘‘ میں فلسطین ریاست کو رکنیت دلوانے کے لیے عالمی سطح پر مساعی جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی کا ایک اعلیٰ سفارتی وفد انٹرپول کی رکنیت پر بات چیت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گیا ہے جہاں وفد کل سوموار کو انڈونیشیا میں ہونے والے انٹرپول کے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ کے عہدیدار عمر عوض اللہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انڈونیشیا پہنچنے والے وفد میں فلسطینی وزارت خارجہ اور داخلہ کے مندوبین شامل ہیں۔ فلسطینی وفد دیگر عرب اور مسلمان ملکوں کے وفود کے ہمراہ کل انڈونیشیا میں ہونے والے انٹرپول کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ اجلاس کے دوران فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے لیے انٹرپول کی انتظامی کمیٹی کے ارکان اور دیگر سفارت کاروں سے بات چیت کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا میں ہونے والے انٹرپول کے سالانہ اجلاس میں فلسطینی مملکت کو رکنیت دلوانے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ توقع ہے کہ انٹرپول کے رکن ممالک فلسطین کو رکنیت دلوانے کے لیے حمایت کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانٹرپول کی رکنیت پر بات چیت کے لیے فلسطینی وفد کی انڈونیشیا آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.