• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کے خلاف فلسطینی اسیر کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال

منگل 21-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6487
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنےوالے اسیر فادی یوسف القیسی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  الخلیل شہر کے اذنا قصبے سے تعلق رکھنےوالے34 سالہ اسیر فادی یوسف القیسی کی مدت حراست میں دوسری مرتبہ توسیع کی گئی جس کے خلاف انہوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر فادی القیسی کو اسرائیلی فوج متعدد بار حراست میں لے چکی ہے۔ انہں 19 ستمبر2016ء کو حراست میں لیا گیا تھا ابھی ان کی مدت حراست کا پہلا عرصہ مکمل نہیں ہوا کہ انہیں مزید چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا دی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست کے خلاف فلسطینی اسیر کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.