• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال

جمعہ 30-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5504
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک 27 سالہ اسیر نے انتظامی حراست کی  ظالمانہ سزا کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر محمد ناصر خضر علاقمہ نے چار روز قبل اسرائیلی جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

اسیرکا کہنا ہے کہ وہ انتظامی حراست میں توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مطالبات پورے ہونے تک جاری رکھیں گے۔

اسیر کے بھائی منیر علاقمہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کے بھائی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

خیال رہے کہ اسیر علاقمہ گذشتہ اگست سے صہیونی جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ انہیں اگست میں برطعہ چوکی سے حراست میں لیا گیا تھا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد ناصر علاقمہ کو چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.