• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ام الحیران قصبے میں اسرائیلی فوج کا تشدد، دو عرب ارکان بھی زخمی

جمعرات 19-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5727
0
SHARES
0
VIEWS

النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمال میں واقع جزیرہ نما النقب میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ام الحیران نامی فلسطینی بستی کو مسمار کیے جانے کی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید اور متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں اسرائیلی کنیسٹ کے عرب کمیونٹی سے منتخب دو ارکان بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز جزیرہ النقب میں فلسطینی قصبے کی مسماری کے خلاف احتجاج میں پیش پیش اسرائیلی پارلیمنٹ کے دو عرب ارکان  اسامہ السعدی اور ایمن عودہ بھی زخمی ہوئے۔ دونوں کو ایک مقامی اسپتال میں علاج کے لیے لے جایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز صہیونی فوج نے جزیرہ النقب میں فلسطینی قصبے ام الحیران پر اسرائیلی فوج نے چڑھائی کرتے ہوئے متعدد مکانات مسمار کردیے تھے جس کے خلاف فلسطینی شہری سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج کرنے والے شہریوں میں اسرائیلی کنیسٹ’پارلیمنٹ‘ کے عرب کمیونٹی سے منتخب دو ارکان بھی شامل ہیں۔ جنہیں تشدد کے دوران لہو لہان کردیا گیا۔

ادھر دوسری جانب اسرائیلی کنیسٹ میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے فلسطینی گاؤں کی مسماری کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایک سوچی سمجھی سازش کے ذریعے فلسطینی قصبوں کومسمار کررہی ہے اور پرامن فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieام الحیران قصبے میں اسرائیلی فوج کا تشدد، دو عرب ارکان بھی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.