• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی وفد کی موجودگی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

بدھ 31-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10033
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر بیت لحم میں ایوان صنعت و تجارت کے باہر احتجاجی اجتماع کر کے اس ایوان میں امریکی وفد کی موجودگی پر شدید احتجاج کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی وفد کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فلسطینیوں نے ایوان صنعت و تجارت کے باہر اجتماع کیا اور امریکا کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ہی وہاں موجود امریکی وفد کی جانب، جوتے اور انڈے پھینکے۔

فلسطینی مظاہرین نے ٹرمپ کی مخاصمانہ پالیسیوں اور بیت المقدس کے بارے میں ان کے شیطانی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ٹرمپ کے خلاف بھی شدید نعرے لگائے۔

مظاہرے میں شریک فلسطیینوں کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کے بعد اب امریکا کا پوری طرح بائیکاٹ کیا جانا چاہئے۔

رپورٹ کے مطابق جس وقت بیت لحم کے ایوان صنعت و تجارت سے امریکی وفد باہر نکلا اس موقع پر فلسطینیوں اور امریکیوں میں جھڑپ بھی ہوئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی وفد کی موجودگی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.