• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی نائب صدر کی کوریج کا فلسطینی صحافیوں کا بائیکاٹ

پیر 22-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9933
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سرکردہ صحافیوں نے امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران ان کی کوریج کے بائیکاٹ کیا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی نائب صدر ان دنوں مشرق وسطیٰ کے ممالک کے دورے پر ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں فلسطینی پریس کلبوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا گیا ہے کہ امریکی نائب صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کرنے کے بعد وہ ایک متنازع شخصیت ہیں۔  فلسطینی صحافی بی طور احتجاج  ان کی کوریج کابائیکاٹ کریں۔

پریس کلب کی طرف سے کہا گیا ہے کہ امریکی نائب صدر کے دورے کا بائیکاٹ کرنے میں پوری قوم اور سرکاری موقف ایک ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد امریکیوں کا ہرسطح پر بائیکاٹ کیا جائے۔

بیان میں عرب ممالک اور عالمی ابلاغی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ بھی امریکیوں اور صیہونیوں کا بائیکاٹ کریں۔

واضح رہے کہ امریکی نائب صدر ایک ایسے وقت میں مشرق وسطیٰ کا دورہ کررہے ہیں جب دوسری جانب امریکا اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے اور دیگر انتقامی کارروائیوں کے بعد سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی اور صدرعباس نے بھی امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات سے انکار کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی نائب صدر کی کوریج کا فلسطینی صحافیوں کا بائیکاٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.