• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب

جمعہ 22-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9608
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام نے مسلسل تیسرے جمعے کو بھی بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے مخاصمانہ فیصلے کے خلاف یوم غضب منایا اور مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مشرقی بیت المقدس میں مظاہرے کیے اور اس شہر کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کی مذمت میں نعرے لگائے۔

غزہ ، قلقیلیا، بیت لحم اور الخلیل میں بھی بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ایسے مظاہرے کئے گئے۔ بیت لحم سمیت کئی علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے القدس کی حمایت میں پر امن مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر آنسو گیس کا بے تحاشہ استعمال بھی کیا ہے۔

فلسطینی عوام بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف پچھلے دو ہفتے سے ہر جمعے کو یوم غضب کے طور پر مناتے چلے آرہے ہیں۔ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد غرب اردن کے مختلف علاقوں اور غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں ہورہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.