• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکہ ثالث نہیں بلکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے: محمود عباس

بدھ 07-02-2018
in فلسطین
0
0Pala7617
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں ” بیت المقدس اسلامی جوانوں کے دارالحکومت ” نامی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ وہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذا امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ بیت المقدس کے بارے میں اصل فیصلہ کرنے والے فلسطینی عوام ہیں اور وہ ہرگز بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرارنہیں دیں گے۔ کیونکہ یہ شہر عربی، اسلامی اور عیسائی ہے۔ فلسطینی صدر نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے لہذآ اسے مسئلہ فلسطین کے بارے میں اب ثالثی کا کوئی حق نہیں ۔ محمود عباس نے کہا کہ ہم اپنی جگہ کسی کو فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکہ ثالث نہیں بلکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے: محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.