• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: گاؤں سے فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کی اسرائیلی سازش

جمعرات 28-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8732
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ بیت المقدس کے خان الاحمر قصبے کی طرز پر مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع سوسیا قصبے سے بھی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے فوج کے ایک سینیر عہدیدار کا بیان ان کا نام ظاہر کئے بغیر نشر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ الخلیل کے ’سوسیا‘ قصبے کو بھی ایسے ہی فلسطینی آبادی سے خالی کرانے پر کام کیا جا رہا ہے جیسے بیت المقدس کے خان الاحمر سے فلسطینی بدوؤں کو نکالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع خان الاحمر اور سوسیا کو فلسطینی آبادی سے خالی کرانے کے لیے مزید انتظار نہیں کرے گی۔ وزارت دفاع جلد ہی خود ہی سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی تاکہ  فوری طور پر سوسیا کو خالی کرانے کی اجازت حاصل کی جاسکے۔

رپورٹ کے مطابق’سوسیا‘ قصبے میں 32 فلسطینی خاندان آباد ہیں جن میں 93 کم عمر بچے اور بچیاں ہیں۔ قصبے میں پہلی سے نویں جماعت تک اسکول، دیہی کونسل کا دفتر، پارک بھی قائم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل: گاؤں سے فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کی اسرائیلی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.