• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں دفاع اقصیٰ ریلی پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8031
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں پرگذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے نکالی گئی پرامن فلسطینی ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نماز ظہر کے بعد وسطی الخلیل شہر میں  مقامی شہریوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، صہیونی آباد کاری اور  اور مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد کردہ پابندیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے  کے لے فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں  کئی فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ دفاع اقصیٰ ریلی کےشرکاء پر اسرائیلی فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی دھاتی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی جس کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل میں دفاع اقصیٰ ریلی پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.