• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: اسرائیلی حکام کا دو گھروں کی تعمیر روکنے کا حکم

منگل 11-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7803
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے الخلیل شہر کے شمال میں موجود قصبے الشیوخ میں دو فلسطینی گھروں کی تعمیر کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے دو گھروں کی تعمیر کرنے والے مالکان کو بغیر لائسنس

تعمیر کرنے کے الزام میں  تعمیر روکنے کا نوٹس جاری کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں سال 2016ء کے دوران 1023 فلسطینی گھروں کو مسمار کردیا تھا۔

اسرائیلی حکام اسرائیل کے زیر تسلط علاقہ ‘سی’ میں فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ فلسطینی شہریوں کو علاقے سے باہر نکالا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل: اسرائیلی حکام کا دو گھروں کی تعمیر روکنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.