• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر فلسطینی اپنی ماں کے سایہ شفقت سے محروم!

جمعہ 03-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9114
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زنداں میں پابند سلاسل فلسطینی سامر المحروم المعاد کی ماں بیٹے کے دیدار کا دکھ اپنے ساتھ لیے گذشتہ روز خالق حقیقی سےجا ملیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر سامرالمحروم کی والد الحاجہ ام عصام المحروم غرب اردن کے شمالی شہر جنین کی ایک سرکردہ سماجی کارکن تھیں۔ وہ گذشتہ تیس سال سے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ہونے والے ہرمظاہرے اور ریلی میں شریک رہیں۔

سامر المحروم اسرائیلی جیل میں 27 سال قید رہے۔ انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تاہم سنہ 2011ء میں انہیں غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بدلے میں رہا کردیا گیا تھا مگر کچھ ہی عرصہ بعد انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق الحاجہ ام عصام المحروم ایک لا علاج مرض کا شکار تھیں اور  طویل عرصے سے اسپتال میں زیرعلاج رہیں۔ گذشتہ روز اچانک ان کی حالت بگڑ گئی اور وہ جاں بر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔

الحامہ ام عصام کی وفات سے پورے علاقے میں کہرام برپا ہوگیا۔ ان کی وفات سے جنین شہر ایک متحرک سماجی کارکن اور ہمدرد و شفیق ماں سے محروم ہوگیا۔ ام عصام کے انتقال کی خبر سنتے ہی شہریوں کی بھاری تعداد ان کے گھر پر جمع ہوگئی۔ بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیر فلسطینی اپنی ماں کے سایہ شفقت سے محروم!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.