• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی، غزہ میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر

بدھ 12-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6752
0
SHARES
0
VIEWS

دیر البلح – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے قومی دن کی مناسبت سے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی شہریوں کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی ضمن میں گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البلح میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حقوق اسیران کے لیے سرگرم تنظیم ’واعد‘ اوراسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے زیراہتمام انسانی ہاتھوں کی طویل زنجیر بنا کر صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

اس موقع پربچوں اور ہرطبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں اسیران کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ انہوں نے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے بازےبھی کی۔

’واعد‘ کے رکن اور سابق اسیر سلیمان ابو شماس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برسوں میں صرف 17 اپریل کو یوم اسیر منایا جاتا تھا مگر اس بار خلاف معمول اپریل کا پورا مہینہ فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور دیگر تقریبات سے دنیا کی توجہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی شہریوں اور ان کے حقوق کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی، غزہ میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.