• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کی حمایت میں ھلال احمر کے دفاتر کے باہر دھرنوں کا مطالبہ

منگل 09-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7100
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی جانب سے اپنے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے "آزادی اور وقار” بھوک ہڑتال کے 22 دن مکمل ہوچکے ہیں۔

بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت کے لئے قائم قومی کمیٹی نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی کمیٹی برائے ھلال احمر کے دفاتر کے سامنے بھوک ہڑتالی قیدیوں سے حمایت کی تقاریب منعقد کریں۔

اسرائیلی جیلوں میں قید 1500 فلسطینی اسیران نے 17 اپریل کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ اس کے بعد سے کئی درجن اسیران اس تحریک کا حصہ بن چکے ہیں۔

اس وقت اسرائیلی جیلوں میں 6500 کے قریب فلسطینی قید ہیں جن میں 57 خواتین، 300 بچے، 500 انتظامی حراست میں رکھے گئے قیدی اور 1800 بیمار اسیران شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کی حمایت میں ھلال احمر کے دفاتر کے باہر دھرنوں کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.