• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسکول میں فلسطینی نغمہ گائے جانے پر اسکول کی پرنسپل سے تفتیش

اتوار 08-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8816
0
SHARES
3
VIEWS

ام الفحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے ام الفحم کے ایک پرائمری اسکول کی پرنسپل کو فلسطینی گلوکار محمد عساف کا نغمہ ’دمی فلسطینی‘ سنائے جانے پر تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کی طرف سے یہ اقدام سوشل میڈیا پر اسکول کی پرنسپل کے خلاف مہم شروع کی گئی۔ جس میں اس پر سکول میں ایک فلسطینی فنکار کا گایا گانا گانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ام الفحم کے مقامی ذرائع کے مطابق ’ام ٹرزو‘ نامی ایک انتہا پسند گروپ نے وزیر تعلیم نفتالی بینٹ کو ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اسکول کی پرنسپل کے خلاف فلسطینی نغمہ گانے کی پاداش میں انضباطی کارروائی کے احکامات جاری کریں۔

ادھر اسرائیلی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسکول کی پرنسپل نے فون پر بتایا ہے کہ اسکول میں فلسطینی فن کار محمد عساف کا گانا سنائے جانے کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے الزامات کا مقصد اس کی کردار کشی کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسکول میں فلسطینی نغمہ گائے جانے پر اسکول کی پرنسپل سے تفتیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.