• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسپتالوں میں لائے گئے تمام فلسطینی اسیران دوبارہ زندانوں میں منتقل

بدھ 31-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7364
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھوک ہڑتال کے باعث اسپتالوں اور دوسری جیلوں میں منتقل کیے گئے فلسطینی قیدی واپس پرانے قید خانوں میں ڈال دیئے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ عسقلان جیل میں قید تمام فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کی صحت اب بھی خراب ہے۔ انہوں نے مسلسل 41 دن بھوک ہڑتال کی تھی جس کے بعد انہیں صحت خراب ہونے پر دوسرے جیلوں میں قائم کردہ فیلڈ اسپتالوں میں لایا گیا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوک ہڑتال کے دنوں میں اسیران صرف سائل چیزیں اور ویٹامنز کا استعمال کرتے رہے ہیں تاکہ بھوک ہڑتال کے باعث نڈھال ہونے سے بچا جا سکے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 17 اپریل سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران نے گذشتہ ہفتے کے روز 27 مئی کو بھوک ہڑتال ختم کردی تھی۔ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے تاہم فی الحال ان مطالبات پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.