• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہیں: القدس بریگیڈز

اتوار 09-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7765
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی جماعت اسلامی جہاد کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ نے ایک بار پھر قابض اسرائیل کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے مکمل تیاری کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اور ان کے مفادات کے دفاع اور فلسطینی زمین کے دفاع کے لئے ہر دم تیار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ جنگ کی تین سال مکمل ہونے کے موقع پر القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ کا کہنا تھا کہ اسلامی جہاد کا مسلح ونگ گزشتہ جنگ کے بعد بہت مضبوط ہوگیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ کسی بھی مقابلے کے لئے تیار ہے۔

ابو حمزہ نے مزید بتایا کہ القدس بریگیڈ اپنی مسلح مزاحمت کو صرف فلسطینی زمین کے دفاع اور آزادی، مقدس مقامات کے کنٹرول اور اسیران کی آزادی کے لئے استعمال کرے گی۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون کو ختم کردے اور غرب اردن میں موجود مزاحمت کو اپنے دفاع کے لئے آزادی دی جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہیں: القدس بریگیڈز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.