• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو چار بارعمر قید کی سزا

پیر 20-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6482
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت’عوفر‘ کی عدالت نے تین صہیونی آباد کاروں کو قتل کرنے کے الزام میں  چار بارتا حیات عمر قید اور ساڑھے سات لاکھ شیکل جرمانہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے محمد الحروب کو ’گوش عتصیون‘ کالونی میں دو اکتوبر 2015ء کو گولیاں مار کر تین اسرائیلیوں کو ہلاک کردیا تھا۔

’عوفر‘ عدالت کی طرف سے فلسطینی نوجوان کو چار بار تا حیات عمر قید کے ساتھ ساتھ 7 لاکھ 50 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے الخلیل میں دیر سامت کے مقام پر واقع اسیر الحروب کا مکان بھی مسمار کردیا تھا جسے انسانی حقوق کی تنظیموں نے اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو چار بارعمر قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.