• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینیوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں

جمعرات 20-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4752
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے حراست میں لیے گئے کئی فلسطینی شہریوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت ’’عوفر‘‘ کی جانب سے حرات میں لیے گئے فلسطینی محمود فوزی کو 64 ماہ قید اور 3000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ اسیر جمال النمورہ کو 45 ماہ قید اور 3000 شیکل جرمانہ جب دو اسیران الخطیب اور محمد شبلی کو 24 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

صہیونی فوجی عدالت کی طرف سے اسیر آدم شحادہ کو 21 ماہ قید اور3000 شیکل جرمانہ ، محمد ابو خضیر کو 17 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ اور محمود ابو غازی کو 16 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینیوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.