• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا بیت المقدس میں فلسطینی شہید کی یادگار مسمار کرنے کا حکم

بدھ 28-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5478
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر قائم کی گئی ایک شہید فلسطینی شہری کی یاد گار کو صہیونی ریاست کے خلاف اشتعال پھیلانے کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو دیس بلدیہ کے فلسطینی سربراہ عادل ابو صلاح نے بتایا کہ صہیونی فوج نے گذشتہ روز انہیں ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہید فلسطینی  مازن عریبہ کی یادگار کو فوری طور پر مسمار کردیا جائے کیونکہ یہ یاد گار صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینیوں میں اشتعال پھیلانے اور ’دہشت گردی‘ کے فروغ کا موجب بن رہی ہے۔ لہٰذا اسے 72 گھنٹے کے اندر اندر مسمار کیا جائے۔

خیال رہے کہ شہید مازن عریبہ کی یاد گار بیت المقدس میں ابو دیس قصبے کے وسط میں قائم ہے۔ عریبہ کو صہیونی فوج نے یکم دسمبر 2015ء کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ عریبہ فلسطینی پولیس میں ملازم تھے اور ان پر ایک یہودی فوجی کو گولی مارکر زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.