• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی: صائب عریقات

جمعرات 01-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10320
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پی ایل او کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری صائب عریقات نے کل رام‌ الله میں کہا کہ عیسائی بیت المقدس میں اسرائیلی حکام کی اجازت کے بغیرعبادت نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت عیسائیوں کی شناخت کو سلب کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اسی لئے بیت المقدس شہرکو عیسائیوں سے پاک کرنے کی کارروائی شروع کی ہے۔

در ایں اثناء خود مختار فنسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے بیت المقدس شہر میں قیامت کلیسا کی افتتاح کے بعد روس، اردن، ترکی اور دیگر ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں جبال کے علاقے میں بیت‌ الحم سے وابستہ کلیسا کی اراضی کریمزان پر صیہونی حکومت کی جانب سے قبضہ کرنے اور 58 فلسطینی گھرانوں کی نقل مکانی اور ان کی زمینوں کو نیلام کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ بیت المقدس کے اسرائیلی بلدیہ نے بیت المقدس شہر میں کلیسا سے متعلق کئی عمارتوں کو نیلام کیا اور کلیسا کے بینک اکاونٹ کو منجمد کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی: صائب عریقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.