• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے بیت المقدس میں الاقصیٰ سیمینار کا انعقاد روک دیا

بدھ 30-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8416
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک ثقافتی نوعیت کا سیمینار منعقعد کرنے سے روکتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس سیمینار کے انعقاد کے پیچھے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا ہاتھ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیمینار ’یبوس‘ کلچرل سینٹر میں منعقد کیا جانا تھا مگر صہیونی حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس سرگرمی کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی سماجی کارکنان نے ’مسجد اقصیٰ کی سرپرستی معاہدوں کی رو سے‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

سیمینار کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کے اسرائیلی پولیس چیف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یبوس‘ سینٹر میں سیمینار کے انعقاد کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ مذکورہ سیمینار کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے۔

پولیس کی ہدایت پر گذشتہ روز یبوس کلچرل سینٹر کو شام چار سے رات دس بجے تک بند رکھا گیا تھا۔ اس دوران اس مرکز میں کوئی تقریب منعقد نہیں ہو سکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے بیت المقدس میں الاقصیٰ سیمینار کا انعقاد روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.