• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل فلسطینی علاقوں میں صیہونی بسیتوں کی تعمیر بند کرے:پاکستان

پیر 23-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8981
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان نے فلسطینی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مصر کی ثالثی سے طے پائے مصالحتی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے فلسطینیوں میں اتحاد کی حمایت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نیویارک میں سلامتی کونسل  کے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے خصوصی اجلاس کے دوران مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی تنظیموں میں مصالحت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیل کی غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اسرائیل پر زور دیا کہ وہ عالمی قراردادوں کی پاسداری کرتے ہوئے مقبوضہ عرب علاقوں بستیوں کی تعمیر فوری طور پر روکے۔

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاکہنا تھا کہ مقبوضہ عرب شہروں میں اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر سے فلسطینیوں کی امنگوں کے مطابق ایک آزاد اور خود مختار مملکت کے قیام میں رکاوٹیں کھڑی کی جا ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی مساعی میں رکاوٹوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.