• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل اور داعش کے مجرمانہ جرائم میں کوئی فرق نہیں

ہفتہ 01-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7668
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم فتح کی اجرائی کمیٹی کے سربراہ صائب عریقات نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے حماس کو دہشت گرد قراردینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ وہ اپنے ملک کی آزادی کے لئے جد جہد کررہی ہے جبکہ سعودی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش اور اسرائیل میں کوئی فرق نہیں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم فتح کی اجرائی کمیٹی کے سربراہ صائب عریقات نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے حماس کو دہشت گرد قراردینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ وہ اپنے ملک کی آزادی کے لئے جد جہد کررہی ہے جبکہ سعودی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش اور اسرائیل میں کوئی فرق نہیں ہے۔

صائب عریقات نے کہا کہ فلسطین کی فتح اور حماس تنیظمیں دہشت گرد نہیں ہیں بلکہ حماس اور فتح اپنے ملک کی آزادی کے لئے جد و جہد کررہی ہیں اور ان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انھوں نے کہا کہ حماس تنظیم اسرائیل کے مجرمانہ اور جنگی جرائم کے خلاف صرف اپنا دفاع کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل اور داعش کے سنگین اور مجرمانہ جرائم میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں کا ہدف بچوں اور بےگناہ افراد کو نشانہ بنانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.